"عمران ریاض" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(ایک ہی صارف کا 10 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===جھوٹی خبریں=== | |||
# عمران ریاض نے بلال ورک پر تشدد کی جھوٹی خبر پوسٹ کی۔ جب سچائی سامنے آئی تو معذرت کیے بغیر ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1738823661899894836 بلال ورک کے بارے میں جھوٹی خبر]</ref> | |||
# صابر شاکر اور عمران ریاض سمیت پی ٹی آئی کے بڑے اکاؤنٹس نے خبر چلائی کہ متفاح اسمعیل نے بیان دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پی ڈی ایم ممبرز اور میڈیا میں بانٹے گئے۔ مفتاح اسعمیل نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/FrehmanD/status/1739683164099170345 مفتاح اسعمیل کے حوالے سے جھوٹی خبر]</ref> | |||
# عمران ریاض 3 سال قبل کرونا کے باعث ملتوی ہونے والی یوم پاکستان پریڈ کی سکرین شاٹ شئیر کر کے دعوی کیا کہ یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1638088888475439104 یوم پاکستان کی پریڈ پر عمران ریاض کا جھوٹ]</ref> | |||
# عمران ریاض نے عمران خان حکومت کی 2019 کے احتجاج پر تشدد کی تصاویر شئیر کر کے پروییگنڈا کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1633443804391919616 عمران ریاض تشدد کی پرانی تصاویر]</ref> | |||
# عمران ریاض اور سلمان درانی نے 2019 میں ملتان میں دکانوں میں ڈاکہ ڈالنے والی خواتین کی گرفتاری ویڈیوز وائرل کر کے ان کو پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس ظاہر کیا۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1637532447792418816 عمران ریاض ڈکیت خواتین کی پرانی ویڈیوز]</ref> | |||
# عمران ریاض کے شاہد آفریدی کے میڈیا ٹاک کے حوالے سے ایک فیک خبر شئیر کی جس پر شاہد آفریدی نے انکو ٹرول قرار دیا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=O5S4IcbZW6U شاہد آفریدی سے متعلق جھوٹی خبر]</ref> | |||
===صحافتی بدیانتی اور منافقت=== | |||
عمران ریاض جب پی ٹی آئی کی فوج مخالف مہم کا حصہ نہیں تھا تب لاپتہ افراد پر اس کاموقف کچھ اور تھا۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1706528317564747845 مسنگ پرسنز پر موقف]</ref> لیکن جب وہ اس مہم کا حصہ بن گیا تو اپنے سابقہ بیانیے سے یوٹرن لے کر کہا مجھے پتہ نہیں تھا اور معذرت خواہ ہوں۔ <ref>[https://twitter.com/Love_Democrracy/status/1737513771323830470 لاپتہ افراد کے معاملے پر یوٹرن]</ref> | |||
عمران ریاض نے دعوی کیا کہ صحت کارڈ کا آغاز سب سے پہلے عمران خان کے دور میں سنا۔ جب کہ صحت کارڈ کا آغاز نواز شریف کے دور میں ہوچکا تھا جسکی میڈیا پر تشہیر بھی کی گئی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1760724018884432232 صحت کارڈ پر جھوٹ] </ref> | |||
عمران ریاض نے حکومتی رُکن شیخ روحیل اصغر کی تقریر پر ردعمل دیا کہ مذہب کے نام پر سیاست کا دھندا شروع کردیا ہے۔ خود موصوف وہی کام وزیراعظم شہباز شریف کی صدر میکرون ساتھ تصاویر پر پراپیگنڈا کر کے کیا اور لوگوں کو اکسایا۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1643538382730002434 صدر میکرون شہباز شریف مذہبی پروپیگنڈا]</ref> | |||
2018 میں سیاسی لڑائی میں رینجرز کو حالات پر قابو پانے کیلئے بلانے والے عمران ریاض نگران حکومت کے رینجر فورس کو حالات پر قابو پانے کے لیے بلانے کے اقدام کو گھٹیا قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1635810665246998529 رینجرز بلانے کے حوالے سے منافقت]</ref> | |||
توشہ خانے پر جب دیگر جماعتوں کا سکینڈل آیا تو اس کو قوم کی امانت قرار دیتے رہے۔ لیکن جب عمران خان کا سکینڈل آیا تو عمران ریاض کی رائے بدل گئی۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1774118589768888510 توشہ خانہ سکینڈل پر یوٹرن] </ref> | |||
===ریاست دشمنی=== | |||
عمران ریاض ذومعنی الفاظ اور بیانات کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں سب سے نمایاں ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/ribas212/status/1737527470692405319 عمران ریاض کا عوام کا اکسانا]</ref> | |||
کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عمران ریاض ہی پی ٹی آئی کے فوج مخالف ٹرینڈ سیٹ کرتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1739568715270594760 فوج مخالف ٹرینڈ]</ref> | |||
ایک سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران ریاض خان کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات ہوئی۔ یہ تب ہوئی جب یہ کہا جا رہا تھا کہ اسکی حالت ٹھیک نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/PTI_Insider/status/1733497309751803920 عمران ریاض کی برٹش ھائی کمیشن سے ملاقات]</ref> | |||
عمران ریاض نے بی ایل اے کا سیاسی ونگ کہلانے والی پاکستان دشمن ماہ رنگ بلوچ کے جلسوں کو بھرپور سپورٹ کیا۔ <ref>[https://x.com/dtnoorkhan/status/1823238736378737136 ماہ رنگ بلوچ کو سپورٹ]</ref> | |||
===دیگر=== | |||
جاوید اختر لنڈ نامی آزاد امیدوار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی کہ مجھے زبردستی الیکشن جتوایا گیا پی ٹی آئی امیدوار کے مقابلے میں۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ فارم 47 کے مطابق جاید اختر لنڈ پی پی 286 سے تیسرے نمبر پر آئے تھے۔ اس نے محض جھوٹ بول کر یہ پروپیگنڈا ویڈیو بنائی۔ عمران ریاض نے بغیر تصدیق کیے یہ خبر آگے چلا دی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1756647088341840034 جاوید اختر لنڈ کی جیت کی جھوٹی خبر]</ref> | جاوید اختر لنڈ نامی آزاد امیدوار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی کہ مجھے زبردستی الیکشن جتوایا گیا پی ٹی آئی امیدوار کے مقابلے میں۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ فارم 47 کے مطابق جاید اختر لنڈ پی پی 286 سے تیسرے نمبر پر آئے تھے۔ اس نے محض جھوٹ بول کر یہ پروپیگنڈا ویڈیو بنائی۔ عمران ریاض نے بغیر تصدیق کیے یہ خبر آگے چلا دی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1756647088341840034 جاوید اختر لنڈ کی جیت کی جھوٹی خبر]</ref> | ||
عاشر عظیم سمیت کئی لوگوں کا دعوی ہے کہ عمران ریاض کو کبھی اٹھایا ہی نہیں گیا۔ اس نے سارا محض ڈرامہ کیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/ashirazeemgill/status/1760476768748617848 عمران ریاض کی گمشدگی ڈرامہ]</ref> | عاشر عظیم سمیت کئی لوگوں کا دعوی ہے کہ عمران ریاض کو کبھی اٹھایا ہی نہیں گیا۔ اس نے سارا محض ڈرامہ کیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/ashirazeemgill/status/1760476768748617848 عمران ریاض کی گمشدگی ڈرامہ]</ref> | ||
عمران ریاض نے قادر پٹیل کے بغیر ثبوت الزامات لگانے پر معافی پر تنقید کی تو اقرار الحسن نے اس کی ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ خود سنی سنائی بات کرنے پر صابر مٹھو سے معافی مانگ رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1649114204111273986 عمران ریاض کی معافی]</ref> | |||
جب ٹی ایل پی نواز شریف کے دور میں احتجاج کرنے آئی تو عمران ریاض ان کے گن گا رہے تھے۔ لیکن جب وہی لوگ اسی طرح احتجاج کرتے عمران خان کے دور میں آئے تو عمران ریاض انہی لوگوں پر تنقید کرنے لگا۔ <ref>[https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1650468153036603395 ٹی ٹی پی احتجاج پر عمران ریاض کا دوغلا رویہ]</ref> <ref>[https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1650551405080645632 عمران ریاض کا تحریک لبیک پر دوغلا موقف]</ref> | |||
اقرار الحسن نے الزام لگایا کہ میرے اعتراض پر مجھے سوشل میڈیا پر بلاک کرنے کے بعد عمران ریاض مجھے وٹس ایپ پر پرسنل میسجز کر کے جواب دے رہے ہیں۔ انہیں جواب بھی سوشل میڈیا پر دینا چاہئے۔ <ref>[https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1650819897495023618 عمران ریاض اور اقرارالحسن کی لڑائی]</ref> | |||
جب عمران خان کی حکومت تھی تو یہی عمران ریاض کہا کرتے تھے کہ میں کسی کو یہ اجازت نہیں دونگا کہ میری فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے جو میری سرحدوں کا دفاع کر رہی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/chsandhilaa/status/1774098501611213099 عمران ریاض فوج کا دفاع]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 04:24، 13 اگست 2024ء
جھوٹی خبریں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- عمران ریاض نے بلال ورک پر تشدد کی جھوٹی خبر پوسٹ کی۔ جب سچائی سامنے آئی تو معذرت کیے بغیر ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ [1]
- صابر شاکر اور عمران ریاض سمیت پی ٹی آئی کے بڑے اکاؤنٹس نے خبر چلائی کہ متفاح اسمعیل نے بیان دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پی ڈی ایم ممبرز اور میڈیا میں بانٹے گئے۔ مفتاح اسعمیل نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا۔ [2]
- عمران ریاض 3 سال قبل کرونا کے باعث ملتوی ہونے والی یوم پاکستان پریڈ کی سکرین شاٹ شئیر کر کے دعوی کیا کہ یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی ہے۔ [3]
- عمران ریاض نے عمران خان حکومت کی 2019 کے احتجاج پر تشدد کی تصاویر شئیر کر کے پروییگنڈا کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ [4]
- عمران ریاض اور سلمان درانی نے 2019 میں ملتان میں دکانوں میں ڈاکہ ڈالنے والی خواتین کی گرفتاری ویڈیوز وائرل کر کے ان کو پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس ظاہر کیا۔ [5]
- عمران ریاض کے شاہد آفریدی کے میڈیا ٹاک کے حوالے سے ایک فیک خبر شئیر کی جس پر شاہد آفریدی نے انکو ٹرول قرار دیا۔ [6]
صحافتی بدیانتی اور منافقت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عمران ریاض جب پی ٹی آئی کی فوج مخالف مہم کا حصہ نہیں تھا تب لاپتہ افراد پر اس کاموقف کچھ اور تھا۔ [7] لیکن جب وہ اس مہم کا حصہ بن گیا تو اپنے سابقہ بیانیے سے یوٹرن لے کر کہا مجھے پتہ نہیں تھا اور معذرت خواہ ہوں۔ [8]
عمران ریاض نے دعوی کیا کہ صحت کارڈ کا آغاز سب سے پہلے عمران خان کے دور میں سنا۔ جب کہ صحت کارڈ کا آغاز نواز شریف کے دور میں ہوچکا تھا جسکی میڈیا پر تشہیر بھی کی گئی تھی۔ [9]
عمران ریاض نے حکومتی رُکن شیخ روحیل اصغر کی تقریر پر ردعمل دیا کہ مذہب کے نام پر سیاست کا دھندا شروع کردیا ہے۔ خود موصوف وہی کام وزیراعظم شہباز شریف کی صدر میکرون ساتھ تصاویر پر پراپیگنڈا کر کے کیا اور لوگوں کو اکسایا۔ [10]
2018 میں سیاسی لڑائی میں رینجرز کو حالات پر قابو پانے کیلئے بلانے والے عمران ریاض نگران حکومت کے رینجر فورس کو حالات پر قابو پانے کے لیے بلانے کے اقدام کو گھٹیا قرار دیا۔ [11]
توشہ خانے پر جب دیگر جماعتوں کا سکینڈل آیا تو اس کو قوم کی امانت قرار دیتے رہے۔ لیکن جب عمران خان کا سکینڈل آیا تو عمران ریاض کی رائے بدل گئی۔ [12]
ریاست دشمنی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عمران ریاض ذومعنی الفاظ اور بیانات کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں سب سے نمایاں ہیں۔ [13]
کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عمران ریاض ہی پی ٹی آئی کے فوج مخالف ٹرینڈ سیٹ کرتے ہیں۔ [14]
ایک سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران ریاض خان کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات ہوئی۔ یہ تب ہوئی جب یہ کہا جا رہا تھا کہ اسکی حالت ٹھیک نہیں۔ [15]
عمران ریاض نے بی ایل اے کا سیاسی ونگ کہلانے والی پاکستان دشمن ماہ رنگ بلوچ کے جلسوں کو بھرپور سپورٹ کیا۔ [16]
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جاوید اختر لنڈ نامی آزاد امیدوار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی کہ مجھے زبردستی الیکشن جتوایا گیا پی ٹی آئی امیدوار کے مقابلے میں۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ فارم 47 کے مطابق جاید اختر لنڈ پی پی 286 سے تیسرے نمبر پر آئے تھے۔ اس نے محض جھوٹ بول کر یہ پروپیگنڈا ویڈیو بنائی۔ عمران ریاض نے بغیر تصدیق کیے یہ خبر آگے چلا دی۔ [17]
عاشر عظیم سمیت کئی لوگوں کا دعوی ہے کہ عمران ریاض کو کبھی اٹھایا ہی نہیں گیا۔ اس نے سارا محض ڈرامہ کیا تھا۔ [18]
عمران ریاض نے قادر پٹیل کے بغیر ثبوت الزامات لگانے پر معافی پر تنقید کی تو اقرار الحسن نے اس کی ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ خود سنی سنائی بات کرنے پر صابر مٹھو سے معافی مانگ رہے تھے۔ [19]
جب ٹی ایل پی نواز شریف کے دور میں احتجاج کرنے آئی تو عمران ریاض ان کے گن گا رہے تھے۔ لیکن جب وہی لوگ اسی طرح احتجاج کرتے عمران خان کے دور میں آئے تو عمران ریاض انہی لوگوں پر تنقید کرنے لگا۔ [20] [21]
اقرار الحسن نے الزام لگایا کہ میرے اعتراض پر مجھے سوشل میڈیا پر بلاک کرنے کے بعد عمران ریاض مجھے وٹس ایپ پر پرسنل میسجز کر کے جواب دے رہے ہیں۔ انہیں جواب بھی سوشل میڈیا پر دینا چاہئے۔ [22]
جب عمران خان کی حکومت تھی تو یہی عمران ریاض کہا کرتے تھے کہ میں کسی کو یہ اجازت نہیں دونگا کہ میری فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے جو میری سرحدوں کا دفاع کر رہی ہے۔ [23]
حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ بلال ورک کے بارے میں جھوٹی خبر
- ↑ مفتاح اسعمیل کے حوالے سے جھوٹی خبر
- ↑ یوم پاکستان کی پریڈ پر عمران ریاض کا جھوٹ
- ↑ عمران ریاض تشدد کی پرانی تصاویر
- ↑ عمران ریاض ڈکیت خواتین کی پرانی ویڈیوز
- ↑ شاہد آفریدی سے متعلق جھوٹی خبر
- ↑ مسنگ پرسنز پر موقف
- ↑ لاپتہ افراد کے معاملے پر یوٹرن
- ↑ صحت کارڈ پر جھوٹ
- ↑ صدر میکرون شہباز شریف مذہبی پروپیگنڈا
- ↑ رینجرز بلانے کے حوالے سے منافقت
- ↑ توشہ خانہ سکینڈل پر یوٹرن
- ↑ عمران ریاض کا عوام کا اکسانا
- ↑ فوج مخالف ٹرینڈ
- ↑ عمران ریاض کی برٹش ھائی کمیشن سے ملاقات
- ↑ ماہ رنگ بلوچ کو سپورٹ
- ↑ جاوید اختر لنڈ کی جیت کی جھوٹی خبر
- ↑ عمران ریاض کی گمشدگی ڈرامہ
- ↑ عمران ریاض کی معافی
- ↑ ٹی ٹی پی احتجاج پر عمران ریاض کا دوغلا رویہ
- ↑ عمران ریاض کا تحریک لبیک پر دوغلا موقف
- ↑ عمران ریاض اور اقرارالحسن کی لڑائی
- ↑ عمران ریاض فوج کا دفاع