"بنوں کینٹ سانحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔
سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔
=== مظاہرے پر فائرنگ ===
اسپتال سے ایک زخمی نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے انکشاف کیا کہ ہم پر فائرنگ مظاہرے کے اندر سے ہوئی۔ <ref>[https://x.com/DrSyeda_Sadaf/status/1814244260805288297 مظاہرے کے اندر سے فائرنگ]</ref>


=== پی ٹی آئی پروپیگنڈا ===
=== پی ٹی آئی پروپیگنڈا ===

نسخہ بمطابق 07:26، 19 جولائی 2024ء

یہ مظاہرہ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور جے یو آئی نے ملکر کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں مظاہرین کینٹ پر پتھراؤ اور فائرنگ کر رہے ہیں۔ جب کہ ابھی ہنگامہ آرائی ہوئی تھی نہیں تھی۔ [1]

سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔

مظاہرے پر فائرنگ

اسپتال سے ایک زخمی نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے انکشاف کیا کہ ہم پر فائرنگ مظاہرے کے اندر سے ہوئی۔ [2]

پی ٹی آئی پروپیگنڈا

عمران خان نے کزن زبیر نیازی نے دو سال پرانی جعلی تصاویر کو بنوں کے واقعہ سے منسوب کر کے سرکولیٹ کرنا شروع کر دیا۔ [3]

حوالہ جات