"شہریار آفریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شہریار آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کہتا ہوں کہ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ کی ویڈیوز موجود ہیں۔ لیکن بعد میں وہ یہ دعوی کبھی ثابت نہ کر سکے۔ | شہریار آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کہتا ہوں کہ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ کی ویڈیوز موجود ہیں۔ لیکن بعد میں وہ یہ دعوی کبھی ثابت نہ کر سکے۔ | ||
شہر یارآفریدی نے ایوان میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھائی اور کہا کہ قرآن پرحلف دے کر کہتا ہوں رانا ثنا اللہ کے خلاف میں نے یا عمران خان نے کوئی سازش نہیں کی۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/212213- شہریار آفریدی کا قرآن اٹھانا]</ref> | شہر یارآفریدی نے ایوان میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھائی اور کہا کہ قرآن پرحلف دے کر کہتا ہوں رانا ثنا اللہ کے خلاف میں نے یا [[عمران خان]] نے کوئی سازش نہیں کی۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/212213- شہریار آفریدی کا قرآن اٹھانا]</ref> | ||
شہریار آفریدی ایک تقریر میں الیکشن کمیشن، ڈی سیز اور آر اوز کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہ [[الیکشن 2024]] کے فوراً بعد کی گئی ایک تقریر ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1756916432103686647 شہر یار آفریدی کی آر اوز کو دھمکیاں]</ref> | شہریار آفریدی ایک تقریر میں الیکشن کمیشن، ڈی سیز اور آر اوز کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہ [[الیکشن 2024]] کے فوراً بعد کی گئی ایک تقریر ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1756916432103686647 شہر یار آفریدی کی آر اوز کو دھمکیاں]</ref> | ||
شہریار آفریدی نے ایک پروگرام دعوی کیا کہ عمران خان نے ایرانی صدر رفسنجانی سے فون پر بات چیت کی تھی۔ حالانکہ ایرانی صدر رفسنجانی کا دو سال پہلے انتقال ہوچکا تھا۔ <ref>[https://x.com/Shahzad_IQBALpk/status/1792172668973711655 رفسنجانی سے فون پر بات]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 14:18، 19 مئی 2024ء
شہریار آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کہتا ہوں کہ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ کی ویڈیوز موجود ہیں۔ لیکن بعد میں وہ یہ دعوی کبھی ثابت نہ کر سکے۔
شہر یارآفریدی نے ایوان میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھائی اور کہا کہ قرآن پرحلف دے کر کہتا ہوں رانا ثنا اللہ کے خلاف میں نے یا عمران خان نے کوئی سازش نہیں کی۔ [1]
شہریار آفریدی ایک تقریر میں الیکشن کمیشن، ڈی سیز اور آر اوز کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہ الیکشن 2024 کے فوراً بعد کی گئی ایک تقریر ہے۔ [2]
شہریار آفریدی نے ایک پروگرام دعوی کیا کہ عمران خان نے ایرانی صدر رفسنجانی سے فون پر بات چیت کی تھی۔ حالانکہ ایرانی صدر رفسنجانی کا دو سال پہلے انتقال ہوچکا تھا۔ [3]