"آزاد کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:


=== آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کے لیے احتجاج ===
=== آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کے لیے احتجاج ===
کشمیر میں ہر چیز پر پاکستان سب سے زیادہ سبسڈی دیتا ہے۔ آٹے پر 50٪ تک سبسڈی دیتا ہے۔  
پاکستان مختلف چیزوں پر سب سے زیادہ سبسڈی آزاد کشمیر میں دیتا ہے۔ مثلاً آٹے پر 50٪ تک سبسڈی دیتا ہے۔ سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے سالانہ 15 ارب روپے سبسڈی دیتا ہے۔  


پاکستان کشمیر میں سستی بجلی دینے کے لیے سالانہ 55 ارب روپے آزاد کشمیر کو سبسڈی دیتا ہے۔   
پاکستان آزاد کشمیر میں سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سالانہ 55 ارب روپے آزاد کشمیر حکومت کو دیتا ہے۔   


سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے سالانہ 15 ارب روپے سبسڈی دیتا ہے۔
آزاد کشمیر میں بجلی پیدواری نرخ پر اور آٹا مزید سستا کروانے کے لیے ایک احتجاج شروع ہوا۔   


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 10:17، 14 مئی 2024ء

اقوام متحدہ کی ہیومن ڈیلوپمنٹ انڈکس رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے لحاظ سے سب سے آگے ہے۔ [1]

آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کے لیے احتجاج[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پاکستان مختلف چیزوں پر سب سے زیادہ سبسڈی آزاد کشمیر میں دیتا ہے۔ مثلاً آٹے پر 50٪ تک سبسڈی دیتا ہے۔ سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے سالانہ 15 ارب روپے سبسڈی دیتا ہے۔

پاکستان آزاد کشمیر میں سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سالانہ 55 ارب روپے آزاد کشمیر حکومت کو دیتا ہے۔

آزاد کشمیر میں بجلی پیدواری نرخ پر اور آٹا مزید سستا کروانے کے لیے ایک احتجاج شروع ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]