"عون چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«=== عون چوہدری کے انکشافات === عون چوہدری کے مطابق جب جنرل عاصم منیر ڈی جی ایم آئی تھے تو ایک میٹنگ کے بعد عمران خان نے تبصرہ کیا کہ میں نے اس سے اچھا جنرل نہیں دیکھا۔ بعد میں جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے اور جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی اور فرح...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
سطر 1: سطر 1:
=== عون چوہدری کے انکشافات ===
=== عون چوہدری کے انکشافات ===
عون چوہدری کے مطابق جب جنرل عاصم منیر ڈی جی ایم آئی تھے تو ایک میٹنگ کے بعد عمران خان نے تبصرہ کیا کہ میں نے اس سے اچھا جنرل نہیں دیکھا۔ بعد میں جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے اور جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی اور فرح گوگی وغیرہ کی کرپشن کے شواہد جمع کر کے عمران خان کو پیش کیے۔ جس پر اس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ اس کو فارغ کریں میں اس کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=-SAJtOTE0mk عمران خان عاصم منیر عون چودھری]</ref>
عون چوہدری کے مطابق جب جنرل عاصم منیر ڈی جی ایم آئی تھے تو ایک میٹنگ کے بعد عمران خان نے تبصرہ کیا کہ میں نے اس سے اچھا جنرل نہیں دیکھا۔ بعد میں جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے اور جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی اور فرح گوگی وغیرہ کی کرپشن کے شواہد جمع کر کے عمران خان کو پیش کیے۔ جس پر اس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ اس کو فارغ کریں میں اس کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=-SAJtOTE0mk عمران خان عاصم منیر عون چودھری]</ref>
عون چوہدری نے انکشاف کیا کہ [[عمران خان]] کے خصوصی مہمانوں کی دلجوئی کے لئے صنم جاوید اور [[فلک جاوید خان|فلک جاوید]] کو زمان پارک بلایا جاتا تھا۔ اس چکر میں فلک جاوید دو بار اسقاط حمل کروا چکی ھے اگر یہ تردید کرے گی تو میں رپورٹ پبلک کر دوں گا۔ <ref>[https://twitter.com/Zunairamahum/status/1753792579131543678 فلک جاوید کا اسقاط حمل]</ref>
کالم نویس ڈاکٹر عرفان اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے ایک [[پی ٹی آئی]] راہنما نے بتایا کہ رات کو بشری بی بی کے موکلوں نے میرا گلا دبا لیا تھا کہ عون چودھری سے نہیں ملنا۔  <ref>[https://twitter.com/irfanashraf36/status/1725494402288877578 بشری کے موکلوں نے گلا دبا لیا]</ref>
معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق بشری بی بی نے عمران خان کو شادی کے لیے پہلے اپنی بہن اور بیٹی کی پیشکش کی تھی۔ وہ نہیں مانا تو پھر اس نے خود شادی کر لی۔ [[بشری بی بی]] نے نکاح کے وقت عون چودھری کو اندر بلوا کر کہا کہ حضورﷺ کا حکم آگیا ہے کہ حق مہر میں عمران خان مجھے بنی گالہ کا گھر لکھوا دے۔ عمران خان نے انکار کیا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ پھر زمان پارک کا گھر مانگ لیا۔ جو 7 کنال کا ہے۔ جس میں 4 کنال حصہ عمران خان کا ہے۔ یوں زمان پارک کے گھر میں عمران خان کا پورا حصہ اور بنی گالہ میں 8 کنال حصہ حق مہر میں دیا۔ <ref name=":2">[https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1696866483413074203 مخالفین اور اداروں کی ٹرولنگ]</ref> <ref>[https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1697225183264944273 بشری بی بی کا نکاح نامہ]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 02:20، 10 مئی 2024ء

عون چوہدری کے انکشافات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عون چوہدری کے مطابق جب جنرل عاصم منیر ڈی جی ایم آئی تھے تو ایک میٹنگ کے بعد عمران خان نے تبصرہ کیا کہ میں نے اس سے اچھا جنرل نہیں دیکھا۔ بعد میں جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے اور جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی اور فرح گوگی وغیرہ کی کرپشن کے شواہد جمع کر کے عمران خان کو پیش کیے۔ جس پر اس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ اس کو فارغ کریں میں اس کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ [1]

عون چوہدری نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے خصوصی مہمانوں کی دلجوئی کے لئے صنم جاوید اور فلک جاوید کو زمان پارک بلایا جاتا تھا۔ اس چکر میں فلک جاوید دو بار اسقاط حمل کروا چکی ھے اگر یہ تردید کرے گی تو میں رپورٹ پبلک کر دوں گا۔ [2]

کالم نویس ڈاکٹر عرفان اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے ایک پی ٹی آئی راہنما نے بتایا کہ رات کو بشری بی بی کے موکلوں نے میرا گلا دبا لیا تھا کہ عون چودھری سے نہیں ملنا۔  [3]

معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق بشری بی بی نے عمران خان کو شادی کے لیے پہلے اپنی بہن اور بیٹی کی پیشکش کی تھی۔ وہ نہیں مانا تو پھر اس نے خود شادی کر لی۔ بشری بی بی نے نکاح کے وقت عون چودھری کو اندر بلوا کر کہا کہ حضورﷺ کا حکم آگیا ہے کہ حق مہر میں عمران خان مجھے بنی گالہ کا گھر لکھوا دے۔ عمران خان نے انکار کیا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ پھر زمان پارک کا گھر مانگ لیا۔ جو 7 کنال کا ہے۔ جس میں 4 کنال حصہ عمران خان کا ہے۔ یوں زمان پارک کے گھر میں عمران خان کا پورا حصہ اور بنی گالہ میں 8 کنال حصہ حق مہر میں دیا۔ [4] [5]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]