"شیر افضل مروت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 6: | سطر 6: | ||
عین اس وقت جب سعودی وفد پاکستان کے تاریخی دورے پر تھا اور پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے آیا تھا شیر افضل مروت نے بیان دیا کہ عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گرائی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا۔ | عین اس وقت جب سعودی وفد پاکستان کے تاریخی دورے پر تھا اور پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے آیا تھا شیر افضل مروت نے بیان دیا کہ عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گرائی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا۔ | ||
شیر افضل مروت نے غریدہ فاروقی کے پروگرام میں یہ جھوٹا دعوی کیا کہ پاکستان نے بلوچستان میں افغانستان اور ایران کے خلاف امریکہ کو دس دن کے اندر دو اڈے دے رکھے ہیں۔ یہ دعوی مبینہ طور پر ایرانی صدر کے دورے کو ناکام بنانے کے لیے کیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/MarkhorTweets/status/1780651670466146339 امریکہ کو دو اڈے] </ref> | |||
شیر افضل مروت نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کی کے پی حکومت میں بہت زیادہ کرپشن ہوئی اور بعض لوگ کھرب پتی ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/_Naveed786/status/1769376557070516465 شیر افضل مروت کرپشن کا اعتراف]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:47، 1 مئی 2024ء
شیر افضل مروت نے الیکشن 2024 کے بعد ایک تقریر میں دھمکی دی کہ اگر عمران خان نے ہمیں حکم دیا تو ہم دوبارہ 9 مئٰی کرینگے۔ [1]
ایک اینکر نے شیر افضل مروت سے سوال کیا کہ آپ ہینڈسم ہیں فلموں میں کبھی کام کا سوچا؟ تو جواب میں شیر افضل مروت نے اس اینکر سے پوچھا کہ 'اپ گے تو نہیں ہیں؟' [2]
شیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کی تصویر والے تھیلے سے آٹا لیا ان کا روزہ قبول نہیں ہوگا۔ [3]
عین اس وقت جب سعودی وفد پاکستان کے تاریخی دورے پر تھا اور پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے آیا تھا شیر افضل مروت نے بیان دیا کہ عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گرائی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا۔
شیر افضل مروت نے غریدہ فاروقی کے پروگرام میں یہ جھوٹا دعوی کیا کہ پاکستان نے بلوچستان میں افغانستان اور ایران کے خلاف امریکہ کو دس دن کے اندر دو اڈے دے رکھے ہیں۔ یہ دعوی مبینہ طور پر ایرانی صدر کے دورے کو ناکام بنانے کے لیے کیا گیا۔ [4]
شیر افضل مروت نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کی کے پی حکومت میں بہت زیادہ کرپشن ہوئی اور بعض لوگ کھرب پتی ہوگئے۔ [5]