"جسٹس بابر ستار" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
دسمبر 2020 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات ہونے والے  جج بابر ستار 22 ستمبر 2005 سے  امریکی شہریت رکھتے ہیں لیکن انھوں نے اس کا زکر اپنی کسی بھی سرکاری دستاویز میں نہیں کیا۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1782651902049611794 بابر ستار 2005ء سے امریکی شہریت]</ref>
شہریار آفریدی نے ایک جتھے کو لے کر باقاعدہ جی ایچ کیو پر حملہ کردیا۔ اسکو ریلیف دے کر بابر ستار نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کا حکم جاری کرنے والے ڈی سی کو پیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔ وہ پیش نہ ہوا تو ای سی ایل میں نام ڈلوا چاروں آئی جیز اور ایف آئی اے کو حکم دیا کہ جہاں نظر آئے گرفتار کریں۔ گویا اصل دہشتگرد شہریار آفریدی نہیں بلکہ اسکی گرفتاری کا حکم جاری کرنے والا ڈی سی ہے۔

=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 02:56، 23 اپريل 2024ء

دسمبر 2020 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات ہونے والے جج بابر ستار 22 ستمبر 2005 سے امریکی شہریت رکھتے ہیں لیکن انھوں نے اس کا زکر اپنی کسی بھی سرکاری دستاویز میں نہیں کیا۔ [1]

حوالہ جات