"شیر افضل مروت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شیر افضل مروت نے الیکشن 2024 کے بعد ایک تقریر میں دھمکی دی کہ اگر عمران خان نے ہمیں حکم دیا تو ہم دوبارہ 9 مئٰی کرینگے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1757725866799350100 شیر افضل مروت کی دوبارہ 9 مئی کی دھمکی]</ref> | شیر افضل مروت نے الیکشن 2024 کے بعد ایک تقریر میں دھمکی دی کہ اگر [[عمران خان]] نے ہمیں حکم دیا تو ہم دوبارہ 9 مئٰی کرینگے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1757725866799350100 شیر افضل مروت کی دوبارہ 9 مئی کی دھمکی]</ref> | ||
ایک اینکر نے شیر افضل مروت سے سوال کیا کہ آپ ہینڈسم ہیں فلموں میں کبھی کام کا سوچا؟ تو جواب میں شیر افضل مروت نے اس اینکر سے پوچھا کہ 'اپ گے تو نہیں ہیں؟' <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=689614893385573 آپ گے تو نہیں] </ref> | ایک اینکر نے شیر افضل مروت سے سوال کیا کہ آپ ہینڈسم ہیں فلموں میں کبھی کام کا سوچا؟ تو جواب میں شیر افضل مروت نے اس اینکر سے پوچھا کہ 'اپ گے تو نہیں ہیں؟' <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=689614893385573 آپ گے تو نہیں] </ref> | ||
شیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کی تصویر والے تھیلے سے آٹا لیا ان کا روزہ قبول نہیں ہوگا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=a_HAixrdqQg روزے قبول نہیں ہونگے]</ref> | شیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جن لوگوں نے [[نواز شریف]] کی تصویر والے تھیلے سے آٹا لیا ان کا روزہ قبول نہیں ہوگا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=a_HAixrdqQg روزے قبول نہیں ہونگے]</ref> | ||
عین اس وقت جب سعودی وفد پاکستان کے تاریخی دورے پر تھا اور پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے آیا تھا شیر افضل مروت نے بیان دیا کہ عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گرائی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا۔ | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 13:03، 19 اپريل 2024ء
شیر افضل مروت نے الیکشن 2024 کے بعد ایک تقریر میں دھمکی دی کہ اگر عمران خان نے ہمیں حکم دیا تو ہم دوبارہ 9 مئٰی کرینگے۔ [1]
ایک اینکر نے شیر افضل مروت سے سوال کیا کہ آپ ہینڈسم ہیں فلموں میں کبھی کام کا سوچا؟ تو جواب میں شیر افضل مروت نے اس اینکر سے پوچھا کہ 'اپ گے تو نہیں ہیں؟' [2]
شیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کی تصویر والے تھیلے سے آٹا لیا ان کا روزہ قبول نہیں ہوگا۔ [3]
عین اس وقت جب سعودی وفد پاکستان کے تاریخی دورے پر تھا اور پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے آیا تھا شیر افضل مروت نے بیان دیا کہ عمران خان کی حکومت سعودی عرب نے گرائی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا۔