"سعودی عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 1: سطر 1:
=== پاکستان سعودی عرب تعلقات ===
=== پاکستان سعودی عرب تعلقات ===
کچھ خبروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے آٹھ ارب ڈالر کا امدادی پیکج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سعودی عرب پاکستان کو تیل کی مد میں دی جانے والی مالی امداد کو دگنا کرنے اور چار اعشاریہ دو ارب ڈالر کے جاری قرض کی واپسی کو مؤخر کیا۔  ایک اعلی سطحی وفد نے فوری طور پر پاکستان کا دورہ کیا۔ آئل ریفائنری اور تانبے کی کان کنی میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=vJ5LYPTrxvQ سعودی سرمایہ کاری شہباز شریف کی حکومت]</ref> <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-61330542 سعودی سرمایہ کاری شہباز شریف] </ref>
کچھ خبروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے آٹھ ارب ڈالر کا امدادی پیکج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سعودی عرب پاکستان کو تیل کی مد میں دی جانے والی مالی امداد کو دگنا کرنے اور چار اعشاریہ دو ارب ڈالر کے جاری قرض کی واپسی کو مؤخر کیا۔  ایک اعلی سطحی وفد نے فوری طور پر پاکستان کا دورہ کیا۔ آئل ریفائنری اور تانبے کی کان کنی میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=vJ5LYPTrxvQ سعودی سرمایہ کاری شہباز شریف کی حکومت]</ref> <ref>[https://www.thenews.com.pk/print/954626-pakistan-secures-8bn-package-from-saudi-arabia سعودی سرمایہ کاری شہباز شریف] </ref>

عمران خان کے دور میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ سعودی عرب نے اپنے پیسے واپس مانگ لیے تھے۔ جس کے بعد پاکستان کے چین سے پیسے لے کر سعودی عرب کو دینے پڑ گئے تھے۔  
عمران خان کے دور میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ سعودی عرب نے اپنے پیسے واپس مانگ لیے تھے۔ جس کے بعد پاکستان کے چین سے پیسے لے کر سعودی عرب کو دینے پڑ گئے تھے۔  

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 04:08، 18 اپريل 2024ء

پاکستان سعودی عرب تعلقات

کچھ خبروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے آٹھ ارب ڈالر کا امدادی پیکج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سعودی عرب پاکستان کو تیل کی مد میں دی جانے والی مالی امداد کو دگنا کرنے اور چار اعشاریہ دو ارب ڈالر کے جاری قرض کی واپسی کو مؤخر کیا۔ ایک اعلی سطحی وفد نے فوری طور پر پاکستان کا دورہ کیا۔ آئل ریفائنری اور تانبے کی کان کنی میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا۔ [1] [2]

عمران خان کے دور میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ سعودی عرب نے اپنے پیسے واپس مانگ لیے تھے۔ جس کے بعد پاکستان کے چین سے پیسے لے کر سعودی عرب کو دینے پڑ گئے تھے۔

حوالہ جات