"پاک فوج پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
=== دہشتگردی کے پیچھے وردی ===
=== دہشتگردی کے پیچھے وردی ===
وزیرستان میں متحرک تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ وہ دعوی کرتے ہیں کہ وزیرستان اور قبائلی پٹی میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے۔ <ref>[https://www.mukaalma.com/27730/ دہشتگردی کے پیچھے وردی]</ref>
وزیرستان میں متحرک تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ وہ دعوی کرتے ہیں کہ وزیرستان اور قبائلی پٹی میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے۔ <ref>[https://www.mukaalma.com/27730/ دہشتگردی کے پیچھے وردی]</ref>
=== مسنگ پرسنز ===
بلوچستان میں کئی خاندانوں کا دعوی ہے کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو پاک فوج نے اٹھایا ہے اور وہ اب کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔ <ref>[https://thebalochistanpost.com/2023/08/%D8%A8%DB%8C%D9%B9%D8%A7-%D9%86%D8%B0%D8%B1-%D9%85%D8%B1%DB%8C-12-%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%BA-%D9%84%D8%A7%D9%BE/ بلوچستان میں مسنگ پرسنز]</ref>


=== دیگر ===
=== دیگر ===
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے الزام عائد کیا تھا کہ آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45992595 شوکت عزیز صدیقی کا الزام]</ref>
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ [[جسٹس شوکت عزیز صدیقی]] نے الزام عائد کیا تھا کہ آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45992595 شوکت عزیز صدیقی کا الزام]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 14:12، 5 نومبر 2023ء

آئین شکنی

پاک فوج نے ملک میں تین بار آئین توڑ کر مارشلاء لگایا۔

بنگلہ دیش میں شکست

سقوط ڈھاکہ کے وقت 34 ہزار پاکستانی فوج نے انڈیا کے سامنے سرنڈر کیا۔

افغانستان میں مداخلت

پاک فوج پر الزام ہے کہ اس نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی۔

سیاست میں مداخلت

نواز شریف کی حکومت میں جنرل ظہیر السلام عباسی نے مارشلاء لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ جس کو راحیل شریف نے روک دیا تھا۔ [1]

گوجرانوالہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور عمران خان کی حکومت کو برسراقتدار لانے کے لیے 'جوڑ توڑ' کرنے کے الزامات لگائے۔ [2]

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار یہ دعوی کرتے ہیں کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے۔ [3]

پاک فوج کا بجٹ

آج بھی اگر سروے کرائیں تو لوگوں کی اکثریت کہے گی کہ پاک فوج ملک کا 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔ [4]

پاک فوج کا کاروبار

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ اس پر بارہا کئی لوگ سوال اٹھاتے رہے ہیں کہ پاک فوج کے کاروبار کرنے کا کیا جواز ہے؟ [5]

دہشتگردی کے پیچھے وردی

وزیرستان میں متحرک تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ وہ دعوی کرتے ہیں کہ وزیرستان اور قبائلی پٹی میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے۔ [6]

مسنگ پرسنز

بلوچستان میں کئی خاندانوں کا دعوی ہے کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو پاک فوج نے اٹھایا ہے اور وہ اب کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔ [7]

دیگر

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے الزام عائد کیا تھا کہ آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی۔ [8]

حوالہ جات