"پیپلز پارٹی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


یوسف رضا گیلانی نے آصف ہاشمی کو متروکہ وقف املاک کا چئیرمین لگایا۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے متروکہ وقف املاک کی اربوں کی پراپرٹی ریوڑیوں کی صورت میں بانٹ دی۔ مشہور اینکر جنید سلیم کو بھی کمشنر لاہور کے دفتر کے ساتھ انصاف اخبار کے لیے کمرشل پراپرٹی الاٹ کر دی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1718578966905114996 آصف ہاشمی متروکہ وقف املاک]</ref>
یوسف رضا گیلانی نے آصف ہاشمی کو متروکہ وقف املاک کا چئیرمین لگایا۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے متروکہ وقف املاک کی اربوں کی پراپرٹی ریوڑیوں کی صورت میں بانٹ دی۔ مشہور اینکر جنید سلیم کو بھی کمشنر لاہور کے دفتر کے ساتھ انصاف اخبار کے لیے کمرشل پراپرٹی الاٹ کر دی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1718578966905114996 آصف ہاشمی متروکہ وقف املاک]</ref>
=== اداروں کی تباہی ===
پرویز مشرف کے دور میں سٹیل مل اربوں روپے منافع دے رہی تھی۔ لیکن پیپلز پارٹی کی حکومت آتے ہی پہلے ہی سال سٹیل مل 26 ارب روپے خسارے میں چلی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/raja__313/status/1705826656525406223 سٹیل مل خسارے میں چلی گئی]</ref>


=== دہشتگردی اور تشدد ===
=== دہشتگردی اور تشدد ===

نسخہ بمطابق 10:54، 31 اکتوبر 2023ء

کرپشن

فرانس نار منڈے میں آصف زرداری کا ایک بہت بڑا محل ہے۔ [1]

یوسف رضا گیلانی نے آصف ہاشمی کو متروکہ وقف املاک کا چئیرمین لگایا۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے متروکہ وقف املاک کی اربوں کی پراپرٹی ریوڑیوں کی صورت میں بانٹ دی۔ مشہور اینکر جنید سلیم کو بھی کمشنر لاہور کے دفتر کے ساتھ انصاف اخبار کے لیے کمرشل پراپرٹی الاٹ کر دی تھی۔ [2]

اداروں کی تباہی

پرویز مشرف کے دور میں سٹیل مل اربوں روپے منافع دے رہی تھی۔ لیکن پیپلز پارٹی کی حکومت آتے ہی پہلے ہی سال سٹیل مل 26 ارب روپے خسارے میں چلی گئی۔ [3]

دہشتگردی اور تشدد

پیپلز پارٹی نے الذولفقار نامی تنظیم بنوائی اور پاکستان کا جہاز اغوا کر کے کابل لے گئے۔ سلام اللہ ٹیپو نامی جیالے نے میر مرتضی کے کہنے پر پی آئی اے کا طیارہ اغوا کیا پھر ایک سفارتکار ریٹارڈ میجر طارق رحیم کو جو بھٹو کے سیکٹری بھی رہے تھے بے دردی سے تشدد کر کے قتل کیا۔ پھر اسکی لاش رن وے پر پھینک دی۔ کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر مرتضٰی بھٹو نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر تینوں اغواکاروں کو مبارک باد دی اور انہیں ہیرو قرار دیا۔ [4]

پیپلز پارٹی کی الذولفقار تنظیم پر پاکستان کے صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کو شہید کرنے کا الزام ہے۔

فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔

دیگر

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ [5] اسی بیماری میں وہ فوت ہوگئیں۔

حوالہ جات