"پیپلز پارٹی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
=== کرپشن ===
فرانس نار منڈے میں آصف زرداری کا ایک بہت بڑا محل ہے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1717932620112179551 فرانس میں محل]</ref>
=== دہشتگردی اور تشدد ===
=== دہشتگردی اور تشدد ===
پیپلز پارٹی  نے الذولفقار نامی تنظیم بنوائی اور پاکستان کا جہاز اغوا کر کے کابل لے گئے۔ سلام اللہ ٹیپو نامی جیالے نے میر مرتضی کے کہنے پر پی آئی اے کا طیارہ اغوا کیا پھر ایک سفارتکار ریٹارڈ میجر طارق رحیم کو جو بھٹو کے سیکٹری بھی رہے تھے بے دردی سے تشدد کر کے قتل کیا۔ پھر اسکی لاش رن وے پر پھینک دی۔ کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر مرتضٰی بھٹو نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر تینوں اغواکاروں کو مبارک باد دی اور انہیں ہیرو قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1717077435286442189 پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کا جہاز اغواء کیا]</ref>

سطر 6: سطر 9:
فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔   

=== دیگر ===
بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/Bugti86/status/1714972473358196999 اعتزاز احسن کلثوم نواز کی بیماری]</ref> اسی بیماری میں وہ فوت ہوگئیں۔   

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 01:20، 30 اکتوبر 2023ء

کرپشن

فرانس نار منڈے میں آصف زرداری کا ایک بہت بڑا محل ہے۔ [1]

دہشتگردی اور تشدد

پیپلز پارٹی نے الذولفقار نامی تنظیم بنوائی اور پاکستان کا جہاز اغوا کر کے کابل لے گئے۔ سلام اللہ ٹیپو نامی جیالے نے میر مرتضی کے کہنے پر پی آئی اے کا طیارہ اغوا کیا پھر ایک سفارتکار ریٹارڈ میجر طارق رحیم کو جو بھٹو کے سیکٹری بھی رہے تھے بے دردی سے تشدد کر کے قتل کیا۔ پھر اسکی لاش رن وے پر پھینک دی۔ کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر مرتضٰی بھٹو نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر تینوں اغواکاروں کو مبارک باد دی اور انہیں ہیرو قرار دیا۔ [2]

پیپلز پارٹی کی الذولفقار تنظیم پر پاکستان کے صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کو شہید کرنے کا الزام ہے۔

فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔

دیگر

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ [3] اسی بیماری میں وہ فوت ہوگئیں۔

حوالہ جات