"عمران خان کے جھوٹے دعوے اور وعدے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 50: سطر 50:


عمران خان نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگانے کا دعوی کیا تھا۔ لیکن پھر کبھی وہ پابندی نہیں لگائی۔   
عمران خان نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگانے کا دعوی کیا تھا۔ لیکن پھر کبھی وہ پابندی نہیں لگائی۔   
'''ٹک ٹاک پر بند کرنے کا اعلان''' 
عمران خان نے ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن پھر یہ فیصلہ واپس لے لیا اور بعد میں خود بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا۔ 
'''منی چینجرز پر کریک ڈاؤن''' 
عمران خان نے منی چینجرز سے نمٹنے کا دعوی کیا تھا۔ لیکن انکی حکومت میں ایسی کوئی سرگرمی نظر نہیں آئی۔ 
'''ایمنسٹی سکیم نہیں دونگا''' 
عمران خان کہا کرتے تھے کہ وہ کبھی ایمنسٹی سکیم نہیں دینگے۔ لیکن اپنی حکومت بننے کے 9 ماہ بعد ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا اور ملک بھر میں کالا دھن رکھنے والوں کو پیشکش کی کہ چند فیصد ہمیں دیں تو کوئی حساب نہیں لیا جائیگا کہ دولت کہاں سے آئی۔ <ref>[https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/491523 عمران خان ایمنسٹی سکیم پر یوٹرن]</ref>   


=== دیگر ===
=== دیگر ===

نسخہ بمطابق 01:37، 27 اکتوبر 2023ء

شاہزیب خانزادہ پر کیس کرنے کا دعوی

توشہ خانہ کی گھڑیوں اور قیمتی تحائف بیچنے پر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام کیا۔ جس پر عمران خان نے ہرجانے کا کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُسی توشہ خانہ میں نااہل قرار ہوئے اور سزا پائی۔ بجائے عدالت کو مطمئن کرتے صحافی کیخلاف ہی ہرجانے کا دعوی کرنے کا اعلان کیاجو آج تک پورا نہیں کیا۔ [1]

200 ارب ڈالر واپس لانے کا دعوی

عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں سوئس بینکوں میں پڑا پاکستانیوں کا 200 ارب ڈالر واپس لائنگے۔ [2]

وزیراعظم ھاؤس اور گورنر ھاؤس کو یونیورسٹیز بنانے کا دعوی

عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت میں آکر گورنر ھاؤسز اور وزیراعظم ھاؤس کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرونگا۔ [3] [4]

مہنگائی کے ذمہ داروں کا خاتمہ کرنے کا دعوی

عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ مہنگائی کے ذمہ داروں کا خاتمہ کرینگے۔

50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ

عمران خان نے کہا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں وہ 50 لاکھ گھر بنائنگے۔

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ

عمران خان یہ بھی کہا کرتے تھے کہ اقتدار ملنے پر وہ لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینگے۔

کمرشل جہازوں میں سفر کا وعدہ

عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں وہ کمرشل جہازوں میں سفر کیا کرے گا۔ لیکن حکومت میں آنے کے بعد ہمیشہ خصوصی طیاروں میں سفر کیا۔ زیادہ تر ائر فورس کا جہاز زیر استعمال رکھا۔ بنی گالہ سے وزیراعظم ھاؤس کا چند کلومیٹر کا سفر بھی ہیلی کاپٹر میں کرتے رہے۔ [5]

باہر سے لوگ نوکری کرنے آئنگے

عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ انکی حکومت بننے کے بعد غیر ملکی پاکستان نوکریاں کرنے آئنگے۔

بھیک نہیں مانگیں گے

عمران خان نے کہا تھا کہ وہ قرضے اور بھیک نہیں مانگیں گے۔ لیکن جب ان کی حکومت بنی تو انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے اور امداد مانگی۔

عافیہ صدیقی کو واپس لاؤنگا

عمران خان نے بارہا کہا کہ وہ حکومت میں آنے کی صورت میں وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لائنگے۔ لیکن حکومت بننے کے بعد اس نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام تک نہیں لیا۔

ریاست مدینہ بنائنگے

عمران خان نے ریاست مدینہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن اس کے دور میں ملک میں کرپشن، فحاشی اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔

چوروں کی اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا

عمران خان نے کہا تھا وہ اس اسمبلی میں واپس نہیں جائنگے یہ چوروں کی اسمبلی ہے۔ پھر واپس جانے کی سرتوڑ کوشش کی۔

ویلنٹائن ڈے پر پابندی

عمران خان نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگانے کا دعوی کیا تھا۔ لیکن پھر کبھی وہ پابندی نہیں لگائی۔

ٹک ٹاک پر بند کرنے کا اعلان

عمران خان نے ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن پھر یہ فیصلہ واپس لے لیا اور بعد میں خود بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا۔

منی چینجرز پر کریک ڈاؤن

عمران خان نے منی چینجرز سے نمٹنے کا دعوی کیا تھا۔ لیکن انکی حکومت میں ایسی کوئی سرگرمی نظر نہیں آئی۔

ایمنسٹی سکیم نہیں دونگا

عمران خان کہا کرتے تھے کہ وہ کبھی ایمنسٹی سکیم نہیں دینگے۔ لیکن اپنی حکومت بننے کے 9 ماہ بعد ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا اور ملک بھر میں کالا دھن رکھنے والوں کو پیشکش کی کہ چند فیصد ہمیں دیں تو کوئی حساب نہیں لیا جائیگا کہ دولت کہاں سے آئی۔ [6]

دیگر

عمران خان سے جب اس کی کارکردگی یا نوکریوں، یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں لیکن عوام مجھے سپورٹ کرتے ہیں آپ سروے کر لیں۔ [7]

حوالہ جات