"عمران خان کے جھوٹے دعوے اور وعدے" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
عمران خان نے کہا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں وہ 50 لاکھ گھر بنائنگے اور ایک کروڑ نوکریاں دینگے۔ | عمران خان نے کہا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں وہ 50 لاکھ گھر بنائنگے اور ایک کروڑ نوکریاں دینگے۔ | ||
عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں وہ کمرشل جہازوں میں سفر کیا کرے گا۔ لیکن حکومت میں آنے کے بعد ہمیشہ خصوصی طیاروں میں سفر کیا۔ زیادہ تر ائر فورس کا جہاز زیر استعمال رکھا۔ بنی گالہ سے وزیراعظم ھاؤس کا چند کلومیٹر کا سفر بھی ہیلی کاپٹر میں کرتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1693616857909969181 ائر فورس کا جہاز زیر استعمال] </ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 07:49، 22 اکتوبر 2023ء
توشہ خانہ کی گھڑیوں اور قیمتی تحائف بیچنے پر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام کیا۔ جس پر عمران خان نے ہرجانے کا کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُسی توشہ خانہ میں نااہل قرار ہوئے اور سزا پائی۔ بجائے عدالت کو مطمئن کرتے صحافی کیخلاف ہی ہرجانے کا دعوی کرنے کا اعلان کیاجو آج تک پورا نہیں کیا۔ [1]
عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں سوئس بینکوں میں پڑا پاکستانیوں کا 200 ارب ڈالر واپس لائنگے۔ [2]
عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت میں آکر گورنر ھاؤسز اور وزیراعظم ھاؤس کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرونگا۔ [3] [4]
عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ مہنگائی کے ذمہ داروں کا خاتمہ کرینگے۔
عمران خان نے کہا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں وہ 50 لاکھ گھر بنائنگے اور ایک کروڑ نوکریاں دینگے۔
عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں وہ کمرشل جہازوں میں سفر کیا کرے گا۔ لیکن حکومت میں آنے کے بعد ہمیشہ خصوصی طیاروں میں سفر کیا۔ زیادہ تر ائر فورس کا جہاز زیر استعمال رکھا۔ بنی گالہ سے وزیراعظم ھاؤس کا چند کلومیٹر کا سفر بھی ہیلی کاپٹر میں کرتے رہے۔ [5]