"بشری بی بی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:


عمران خان اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی
عمران خان اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی
=== دیگر ===
زمان پارک سے ایک ڈائری ملی جس سے معلوم ہوا کہ بشری بی بی نہ صرف عمران خان کی روزمرہ کی معمولات کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ اسکی سیاست پر بھی اثرانداز ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1689980869396606976 بشری بی بی کی ڈائری]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:46، 20 اکتوبر 2023ء

بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا۔ پی ٹی آئی سے منجھے ہوئے سیاست دان نکلوائے اور زلفی بخاری، فرح گوگی، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان، جبران الیاس، اظہر مشوانی، افتخار درانی اور شہزاد اکبر ٹائپ لوگوں کو پی ٹی آئی پر مسلط کیا۔ انہی کے زیر اثر پی ٹی آئی میں انتشاری بیانیہ پھیلا اور پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملے کیے۔ [1]

عمران خان سے شادی کے بعد بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچے ارب پتی ہوگئے۔ [2]

قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ [3]

بشری بی بی عمران خان سے شادی سے پہلے پنکی بی بی یا پنکی جادوگرنی بھی کہلاتی تھیں۔ [4]

بشری بی بی ہی کے کہنے پر عمران خان نے پہلے جنرل عاصم منیر کو ہٹوایا اس کے بعد جنرل ندیم انجم کی تقرری روکنے کی کوشش کی تاکہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا سکیں۔ [4]

بشری بی بی نے دوران عدت عمران خان سے نکاح کیا۔ جس کے بعد اس کو دوبارہ نکاح کرنا پڑا۔ [5]

سوشل میڈیا پر بارہا بشری بی بی کی عمران خان کے ساتھ ہاتھاپائی کی خبریں بھی چلیں۔ [6]

عمران خان سے شادی

لوٹ مار

توشہ خانہ کیس

القادر ٹرسٹ کیس

بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیے۔ [7]

عثمان بزدار

سوشل میڈیا کا کنٹرول

عمران خان اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی

دیگر

زمان پارک سے ایک ڈائری ملی جس سے معلوم ہوا کہ بشری بی بی نہ صرف عمران خان کی روزمرہ کی معمولات کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ اسکی سیاست پر بھی اثرانداز ہیں۔ [8]

حوالہ جات