"پاکستان کی یونیورسٹیوں میں جنسی ہراسگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے لڑکیوں کی 5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز برآمد ہوئیں۔ <ref>[https://twitter.com/MSamiUllah_786/status/1682799359933706240 5500 تصاویر اور ویڈیوز]</ref> <ref>[https://twitter.com/TariqumrMNs/status/1682793398191751168 بہاولپور چیف سیکیورٹی آفیسر]</ref>
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے لڑکیوں کی 5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز برآمد ہوئیں۔ <ref>[https://twitter.com/MSamiUllah_786/status/1682799359933706240 5500 تصاویر اور ویڈیوز]</ref> <ref>[https://twitter.com/TariqumrMNs/status/1682793398191751168 بہاولپور چیف سیکیورٹی آفیسر]</ref>
اسی یونیورسٹی کے ایک ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے فون سے 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/MAbdullahGul/status/1682982026977112065 ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ 7200 ویڈیوز]</ref>
بہاؤلپور یونیورسٹی سکینڈل میں مبینہ طور پر ق لیگی ایم این اے طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ولی داد چیمہ بھی ملوث تھا۔ <ref>[https://twitter.com/United_World__/status/1684064325986557952 طارق بشیر چیمہ کا بیٹا]</ref>
"سٹوڈنٹ ہوں، میرے ساتھ ڈاکٹر ظفر وزیر اور ڈاکٹر خالد خٹک نے بہت زیادتی کی، ایک رات مجھے ہوسٹل بلایا، میں نہیں گئی، مجھے اور میری چھوٹی بہن کو بلیک میل کرہے ہیں" <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1688872815976669185 مجھے اور بہن کو بلیک میل]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 14:40، 20 اکتوبر 2023ء

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے لڑکیوں کی 5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز برآمد ہوئیں۔ [1] [2]

اسی یونیورسٹی کے ایک ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے فون سے 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ [3]

بہاؤلپور یونیورسٹی سکینڈل میں مبینہ طور پر ق لیگی ایم این اے طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ولی داد چیمہ بھی ملوث تھا۔ [4]

"سٹوڈنٹ ہوں، میرے ساتھ ڈاکٹر ظفر وزیر اور ڈاکٹر خالد خٹک نے بہت زیادتی کی، ایک رات مجھے ہوسٹل بلایا، میں نہیں گئی، مجھے اور میری چھوٹی بہن کو بلیک میل کرہے ہیں" [5]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]