کشمیریوں کے لیے پاکستان کی قربانیاں
Shahidlogs سے
کشمیر میں گندم نہیں اگتی۔ لیکن وہاں گندم پاکستان بھر سے سستی ہوتی ہے کیونکہ حکومت پاکستان کشمیر کو خصوصی سبسڈی دیتی ہے۔ اس وقت بھی کشمیر کو گندم پر 2 ارب روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔
اسی طرح کشمیر میں بجلی کے بل اس وقت بھی جون 2023 کی قیمت پر ہیں جبکہ پورے پاکستان میں تین مرتبہ اضافہ ہوچکا ہے۔
اعتراضات اور جوابات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
گر کشمیر میں بجلی 4 روپے یونٹ بن رہی ہے اور 22 روپے مل رہی ہے تو اسکی کئی وجوہات میں پراجیکٹ کی قیمت بھی ایک وجہ ہے۔