چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف قادیانیت نوازی کا پروپیگنڈا
Shahidlogs سے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نبی کریم ﷺ سے ہی راہنمائی لینی ہے۔ یعنی آپ کے بعد بات ختم۔ [1]
علی محمد خان نے بھی چیف جسٹس کے خلاف جھوٹ پر مبنی اس مہم میں حصہ لیا۔ [2]
یہ چیف جسٹس کے فیصلے کا مکمل اردو ترجمہ ہے جس میں ایسی کوئی بات نہیں درج نہیں جس کا پی ٹی آئی کے تمام یوتھیے اینکرز نے پروپیگنڈا کیا۔ [3]