پاکستان ایران گیس پائپ لائن

Shahidlogs سے

پاکستان نے اپنی طرف سے گیس پائپ لائن بنان شروع کر دی ہے۔ اگر اس پر عالمی پابندی لگانے کی بات ہوئی تو پاکستان موقف اختیار کرے گا کہ پابندی تب لگنی چاہئے جب ہم ایران سے گیس خریدیں۔ پاکستان میں پائپ لائن بنانے پر کیا اعتراض؟

ندیم افضل چن نے سلیم صافی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان نے امریکی دباؤ کی وجہ سے پاک ایران گیس پائپ لائن پہ کام شروع نہیں کیا۔ [1]