نواب اکبر بگٹی پر تنقید
اکبر بکٹی پاکستان کی ریاست کے خلاف جنگ کر رہا تھا۔۔ اس نے گیس کی پائپ لائنیں تباہ کر دی اور پورے پاکستان کو گیس کی فراہمی بند ہو گئی تھی۔۔ ملک کے صدر اور گورنر پر راکٹ حملے کیے۔۔ اپنے ہی بگٹی قبیلے کے کل پر اور مسوری بگٹیوں کو ہزاروں کی تعداد میں علاقے سے نکال کر ان کی زمینوں جاگیروں اور عورتوں پر قبضہ کر لیا تھا۔۔ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب مسوری اور کل پر بھکٹیوں کو دوبارہ بیرا بگٹی میں اباد کرنے کا پلان بنایا گیا جو کئی سالوں سے ملتان اور جنوبی پنجاب میں خوار و ذلیل ہو رہے تھے۔۔ اس پر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔۔ پاکستان ارمی کے جوان اور ایس ایس جی کے افسر اس سے بات کرنے کے لیے غار کے اندر گئے تو اس نے غار میں دھماکہ کر کے خود کشی کر لی۔۔۔ اکبر بگٹی شہید نہیں ہوا کتے کی موت مرا خود کشی کر کے اور اپنے ساتھ کئی ایس ایس جی کے افسروں کو شہید کروا گیا۔