نعیم بخاری

Shahidlogs سے

نواز شریف کی گلوکارہ طاہرہ سید کے ساتھ قربتیں تھیں۔ فون پر ان سے گانا سننے کی فرمائش کرتے تھے۔ ہوٹلوں میں بھی بلایا کرتے تھے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ مری چئیر لفٹ کا ٹھیکہ انہوں نے طاہرہ سید کو دلوایا تھا۔ [1] اسی وجہ سے نعیم بخاری اور طاہرہ سید میں علیحدگی ہوگئی تھی۔  

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]