نصراللہ ملک

Shahidlogs سے

رائے ثاقب کی ویڈیو پر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رائے ثاقب کھرل نے ایک ویڈیو وائرل کروائی جس میں ایک پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپر چھاپے جا رہے تھے۔ اس خبر کے بارے میں سینئر صحافی اور اینکر پرسن نصراللہ ملک نے انکشاف کیا کہ یہ خبر سب سے پہلے میرے پاس آئی تھی۔ ان کے مطابق میں نے ان سے جو سوالات پوچھے اسکا جواب وہ نہیں دے سکے۔ لیکن رائے ثاقب بضد رہے کہ اس خبر کو بغیر تحقیق کے نشر کر دیا جائے۔

پھر اظہر مشوانی اس خبر کو ٹویٹ کرتے ہیں۔ اس وٹس ایپ گروپس کے سکرین شاٹس بھی موجود ہیں جس گروپ میں اس کو وائرل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی۔

نصراللہ ملک نے شک کا اظہار کیا کہ یہ انتخابات کو متنازع بنانے کی سوچی سمجھی سازش لگتی ہے۔ [1]