مغربی ممالک میں آزادی اظہار کی حدود

Shahidlogs سے

ٹویٹر پر محض 3 نفرت انگیز ٹویٹس کرنے پر برطانیہ میں ایک بندے کو 38 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی اور کونسل کا دیا گیا گھر بھی واپس لے لیا گیا. سزا کے وقت بلوائی رو رو کر کہتا رہا کہ میرے تین چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ لیکن اسکو کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ [1]