قاسم سوری

Shahidlogs سے

4 مئی کو قاسم سوری نے خدشہ ظاہر کیا کہ عمران خان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ عمران خان کے متعدد کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری تھے اور پولیس انہیں بارہا گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا کہہ چکی تھی۔ لیکن پی ٹی آئی راہنما اور عمران خان یہ تاثر دیتے تھے گویا گرفتاری کوئی انہونی بات یا چال ہے جسکا وہ انکشاف کر رہے ہیں۔ [1]