عمران خان کسیز لٹکانے کی پالیسی

Shahidlogs سے

ججز پر اعتراضات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین پر بھی عمران خان کی جانب سے اعتراض عائد ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ جج صاحب کی اہلیت ہی پوری نہیں ہے کہ میرا کیس سن سکیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]