عمران خان دوسروں کی نقل

Shahidlogs سے

یہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ جب اللہ کے سامنے حاضر ہوں تو مجھے کہیں ویلڈن مسٹر جناح۔

پھر عمران خان نے بھی بلکل یہی بات کاپی کی اور تقریر کر کے لوگوں سے داد سمیٹی۔

جنرل حمید گل نے کہا تھا یہ سب اکھٹے ہونگے۔

پھر یہی بات عمران خان نے کرنی شروع کردی۔

تبدیلی کا نعرہ باراک اوباما کے چینج نعرے سے لیا۔

رنگ برنگے جھنڈا اور کنسرٹ ٹائپ جلسوں کا آئیڈیا بھی باراک اوباما کی مہم سے لیا۔