شہزاد اکبر

Shahidlogs سے

شہزاد اکبر نے دعوی کیا کہ ان کے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا ہے۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین نے کئی چیزوں کی نشاندہی کی جن سے معلوم ہورہا تھا کہ وہ محض ڈرامہ کر رہا ہے۔

شہزاد اکبر نے تیزاب پھینکنے والی سٹوری دوبارہ جیوش کرانیکل کے ایڈیٹر ڈیوڈ روز نامی صہیونی صحافی کے ذریعے دی انڈیپنڈنٹ میں چھپوائی۔ ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل میں شہباز شریف پر جھوٹا الزام لگایا جس پر لندن کی عدلت نے جریدے کو 244 ملین روپے کا ہرجانہ کیا۔ جریدے نے اس پر پبلک معافی مانگ کر جان بچائی تھی۔ [1]