شاہد خاقان عباسی پر نیب نے 21 ارب روپے کرپشن کا کیس بنایا تھا۔ پھر 5 سال بعد نیب نے وہ کیس واپس لے لیا۔