حلیم عادل شیخ
Shahidlogs سے
پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کا دعا بھٹو کے ساتھ معاشقہ کافی مشہور ہوا۔ پھر جب دعا بھٹو کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے کہا کہ یہ حلیم عادل شیخ کا بچہ ہے اور میری ان کے ساتھ شادی ہوچکی ہے۔ [1]
دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حلیم عادل شیخ مجھے ٹارچر کرتے ہیں اور اس نے میری زندگی تباہ کر دی ہے۔ [2]
8 اپریل کو حلیم عادل شیخ نے بیان دیا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے ہم اس کو ہر صورت بچائنگے۔ [3]