جسٹس مسرت ہلالی

Shahidlogs سے

جسٹس مسرت ہلالی افتخار چودھری کی وکلاء تحریک میں بہت متحرک تھیں۔ اتنا زیادہ ٹریول کرتی تھیں کہ ایک موقع پر اس کی ٹانگ فریکچر ہوگئی تھی۔ اس پر افتخار چودھری نے ان کو عہدہ دیا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]