بلوچوں پر سرداروں اور نوابوں کے مظالم
Shahidlogs سے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سرکولیٹ ہوئی جس میں ایک خاتون کابچہ بیمار تھا اور وہ اپنے بچےکےجان کی بھیک مانگ رہی تھی۔ خاتون بار بار کہتی رہی کی راستہ کھولیں مگر فرعون اختر مینگل کے کارکن ٹس سےمس نا ہوئے۔ [1]