ایران

Shahidlogs سے

ایران پاکستان تعلقات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایران دنیا کا وہ پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا تھا۔

ایران پر عالمی پابندیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایران سے تیل کی خرید و فروخت نہیں ہوسکتی۔

ایران کے ساتھ کسی قسم کی تجارت نہیں ہوسکتی۔

ایران نیوکلئیر پروگرام پر کام نہیں کرسکتا۔

ایران کو کسی قسم کی ٹیکنالوجی نہیں دی جاسکتی۔

ایران اسرائیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایران نے اسرائیل پر ڈرونز سے حملہ کیا۔ جو 99 فیصد تباہ کر لیے گئے تھے۔

جواب میں اسرائیل نے بھی ایران پر چند ڈرونز سے حملہ کیا۔ جس کے بارے میں ایران نے دعوی کیا کہ وہ تباہ کر لیے گئے ہیں۔

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایرانی قانون کے مطابق وہاں لڑکی کی شادی کی کم سے کم عمر 13 سال ہے۔

ایران میں احتجاج پر ایک سال میں پانچ سے چھ سو لوگوں کو پھانسی پر چڑھایا گیا۔

ایران میں گوگل، یوٹیوب، فیس بک، وکیپیڈا اور بی بی سی وغیرہ بین ہیں۔

ندیم افضل چن نے سلیم صافی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان نے امریکی دباؤ کی وجہ سے پاک ایران گیس پائپ لائن پہ کام شروع نہیں کیا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]