اعظم سواتی

Shahidlogs سے

اعظم سواتی نے دعوی کیا تھا کہ میں تنخواہ نہیں لونگا۔ بعد میں پتہ چلا کہ موصوف نے 6 سرکاری ڈرائیور اپنے گھر رکھے ہوئے تھے۔ بعد میں پتہ چلا کہ تنخواہ بھی لے رہے ہیں۔ تب اس نے صفائی دی کہ میں تو غریبوں میں بانٹ دیتا ہوں۔ [1]