اسد قیصر

Shahidlogs سے

ایک سوشل میڈیا صارف کے مطابق علی امین گنڈا پور نے وزارت اعلی والے معاملے میں اختلاف پر اسد قیصر کو تھپڑے مارے۔ [1]

اسد قیصر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ چند سال پہلے ایک پرائیویٹ سکول کے مالک تھے۔ اب وہ ارب پتی ہوگئے ہیں۔