TopicLogs.com
🌐 English
سقوط ڈھاکہ پروپیگنڈا اور حقائق — #90 —

30 لاکھ بنگالیوں کا قتل

"اگر 30 لاکھ بنگالیوں کے قتل کو سچ مان لیا جائے تو 34 ہزار کی پاک فوج روزانہ 11000 بنگالیوں کو مار رہی تھی۔ ساتھ ساتھ انڈین فورسز اور مکتی باہنی سے بھی لڑ رہی تھی۔" 'دی مارننگ سن ڈھاکہ سے اقتباس' بنگالیوں کی نسل کشی کے دعوے پر نورالسلام نامی بنگالی مصنف کا طنز
Back to topic Home