TopicLogs.com
🌐 English
پاکستان کے تاریخی مقامات — #89 —

مقبرہ بی بی جیوندی

اچ یا اچ شریف، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بہاولپور سے 75 کلومیٹر دور ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شہر 500 سال قبل مسیح قائم ہوا۔ محمد بن قاسم نے یہ شہر فتح کیا اور اسلامی حکومت میں یہ شہر اسلامی تعلیم کا مرکز رہا۔ یہاں بہت سے صوفیا کے مزارات ہیں۔

Images

Back to topic Home