پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتیں اور بیانات
Shahidlogs سے
سوشل میڈیا پر ایک بابا جی کی پی ٹی آئی کا جھنڈا پہنے مضحکہ خیز رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ [1]
عمومً پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتوں اور ناچ گانے کی وڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ [2]
ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک کپڑے کا میزائل بنا کر ہوا میں چلایا۔ [3]