محمد علی خان

Shahidlogs سے

محمد علی خان نے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ 9 مئی کو ہم نے پرامن احتجاج کیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس سفید جھوٹ پر ان پر تنقید کی۔ [1]