پی ڈی ایم حکومت کام اور کارنامے
Shahidlogs سے
پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔
روس اور آذربائیجان سے سستے تیل کا معاہدہ کیا۔
ناراض ممالک سے تعلقات بہتر کیے۔
3900 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔
آئی ایم ایف پروگرام بحال کیا۔
ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آئے۔
سیلاب سے متاثرہ صوبوں کو 100 ارب روپے جاری کیے۔
اسلام آباد میٹرو بس سروس کی ائرپورٹ تک سروس شروع کرائی۔
سیلاب کے دوران سیلاب متاثرین میں 70 ارب روپے نقد تقسیم کیے گئے۔ فی خاندان 25 ہزار روپے فراہم کئے گئے۔ [1]