حسن نثار

Shahidlogs سے

حسن نثار نے پی ٹی آئی کو گندے پانی کی بوتل قرار دیا جس پر آب حیات کا لیبل لگا ہو۔ [1]

عمران خان کے حامی دانشور اور تجزیہ کار حسن نثار نے ایک پروگرام میں کہا کہ عمران خان تو ہے پلے بوائے (زانی) حاجرہ کو کیا ضرورت تھی اس کے پاس جانے کی۔ [2]

حسن نثار نے تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کو عمران خان کا ماسٹر سٹروک قرار دیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]