عمران خان اسلامی ٹچ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 15:06، 17 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («عمران خان کی ایک تقریر کے دوران قاسم سوری نے جھک کر ان کے کان میں کہا کہ خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ بھی دے دیں۔ جس کے بعد عمران خان نے تقریر میں اسلامی رنگ بھر دیا۔ یہ سیاست کے لیے مذہب یا اسلام کے استعمال کی ایک بدترین مثال تھی۔ <ref>[https://www.facebook.com/watc...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمران خان کی ایک تقریر کے دوران قاسم سوری نے جھک کر ان کے کان میں کہا کہ خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ بھی دے دیں۔ جس کے بعد عمران خان نے تقریر میں اسلامی رنگ بھر دیا۔ یہ سیاست کے لیے مذہب یا اسلام کے استعمال کی ایک بدترین مثال تھی۔ [1]