افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 10:18، 5 اکتوبر 2023ء از 103.72.139.240 (تبادلۂ خیال) («پاکستان میں دہشتگردی کرنے والی تقریباً تمام تنظیموں کے مراکز اور تربیت گاہیں افغانستان میں رہی ہیں۔ ان سب کو ہر افغان حکومت کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل رہی ہے۔ یہ سلسلہ قیام پاکستان کے وقت سے چل رہا ہے۔ حال ہی میں پاکستان میں ہونے والے 24 خو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پاکستان میں دہشتگردی کرنے والی تقریباً تمام تنظیموں کے مراکز اور تربیت گاہیں افغانستان میں رہی ہیں۔ ان سب کو ہر افغان حکومت کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل رہی ہے۔ یہ سلسلہ قیام پاکستان کے وقت سے چل رہا ہے۔

حال ہی میں پاکستان میں ہونے والے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی حملہ آور تھے۔ 12 مئی 2023 کو مسلم باغ میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں 5 ٹی ٹی افغانی دہشتگرد ملوث تھے۔

12 جولائی 2023 کو ژوب کینٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ وار میں 5 میں سے 3 افغانی دہشتگرد تھے۔ 30 جنوری 2023، پولیس لائنز پشاور اور 29 ستمبر 2023 کوہنگو میں خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سے تھا۔