عمران خان کی اداروں کے خلاف جنگ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 01:06، 28 اگست 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («تحریک عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان مختلف قومی اداروں کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ دی۔ سب سے پہلے نشانہ اس کا فوج بنی۔ فوج کے خلاف عمران خان نے نہ صرف بہت بڑی سوشل میڈیا مہم شروع کی بلکہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر منظم حملے بھی کروائے۔ پولیس پر ب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تحریک عدم اعتماد میں شکست کے بعد عمران خان مختلف قومی اداروں کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ دی۔ سب سے پہلے نشانہ اس کا فوج بنی۔ فوج کے خلاف عمران خان نے نہ صرف بہت بڑی سوشل میڈیا مہم شروع کی بلکہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر منظم حملے بھی کروائے۔ پولیس پر بھی حملے کروائے۔ اس کے علاوہ عدلیہ پر حملے کروائے اور ججوں کو ہراساں کیا۔ تحقیقات کے لیے آنے والی جے آئی ٹی کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے ان کو انگلی کے اشارے سے دھمکی دی۔