سانحہ 9 مئی

Shahidlogs سے

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ زیادہ تر حملوں کی قیادت پی ٹی آئی راہنما کر رہے تھے۔ ان حملوں میں 'جناح ھاؤس' کے نام سے مشہور کور کمانڈر لاہور کا گھر جلا دیا گیا اور شہداء کی یادگاروں کی بھی توہین کی گئی۔

پی ٹی آئی نے ابتداء میں اس کو انقلاب قرار دیا۔ لیکن جب پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع ہوئیں اور پی ٹی آئی راہنماؤوں نے ان حملوں سے اظہار لاتعلقی کرنا شروع کر دیا تو عمران خان نے ان حملوں کو اپنے خلاف سازش قرار دیا۔

حملوں کا پس منظر

احتجاج اور حملے

حکومت کا ردعمل

گرفتاریاں اور ٹرائیل

حملوں کے بعد

سانحہ 9 مئی کا ذمہ دار کون؟