سانحہ 9 مئی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 12:41، 8 جون 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پی ٹی آئی راہنماؤوں اور کارکنوں نے فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے۔ ان حملوں میں کور کمانڈر لاہور کا گھر 'جناح ھاؤس' جلایا گیا۔ شہداء کی یادگاروں کی بھی توہین کی گئی۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پی ٹی آئی راہنماؤوں اور کارکنوں نے فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے۔ ان حملوں میں کور کمانڈر لاہور کا گھر 'جناح ھاؤس' جلایا گیا۔ شہداء کی یادگاروں کی بھی توہین کی گئی۔