پی ٹی آئی میں اختلافات

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 01:23، 27 اکتوبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''بیرسٹر گوہر اور فیصل چوہدری''' چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں سے متعلق نئی درخواست دائرکرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس پر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بیرسٹر گوہر اور فیصل چوہدری

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں سے متعلق نئی درخواست دائرکرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس پر بیرسٹرگوہر نے کہا کہ فیصل چوہدری کی درخواست ہم سے مشورے کیے بغیر دائر کی گئی۔ [1]

علیمہ خان اور بشری بی بی

عمران خان کی بہنیں بشری بی بی سے عمران خان کی شادی میں شریک نہیں ہوئی تھیں اور نہ ہی انکو وزارت عظمی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

علیمہ خان اور گنڈاپور

ایک سپیس میں علیمہ خان اور گنڈاپور میں لڑائی ہوئی اور تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔

عارف علوی گروپ

عارف علوی پر سوشل میڈیا میں الزام لگا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کراچی کا الگ گروپ بنا لیا ہے اور وہ وہاں سے پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔