اوریا مقبول جان

Shahidlogs سے

جھوٹی خبریں

جلسے کی جھوٹی ویڈیو

اوریا مقبول جان نے ایک پرانے جلسے کی ویڈیو ٹویٹ کر کے تاثر دیا کہ نواز شریف کہ جلسہ ناکام رہا ہے اور لوگ نہیں آئے۔ [1]

منافقت

جنرل باجوہ کے بارے میں خواب

جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد اوریا مقبول جان نے اسکی تعریف میں ایک کالم لکھا جس میں ایک خواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ حضورﷺ کی منشاء سے آرمی چیف بنے ہیں۔ پھر جب وہ پی ٹی آئی کی سپورٹ میں عمران خان کے خلاف ہوا تو اسی خواب کی بنیاد پر اس نے عمران خان کو گستاخ قرار دے دیا۔ [2] [3]

یوتھیا

عمران خان نبی

ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان نے کہا کہ اگر عمران خان دعوی کریں کہ وہ نبی ہیں تو اس کے پیروکار اس پر ایمان لے آئنگے۔ [4]

دیگر

قاضی فائز عیسی پر الزام

اوریا مقبول جان نے قاضی فائز عیسی پر الزام لگایا کہ 40 سال پہلے قاضی فائز عیسی کا بھائی ایک سیمنٹ فیکٹری کے لیے قرضہ لے کر بھاگ گیا تھا۔

حوالہ جات