فلک جاوید خان

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:11، 2 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فلک جاوید خان اور اسکی بہن صنم جاوید خان مشہور ٹک ٹاکر ہیں۔

عون چوہدری نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے خصوصی مہمانوں کی دلجوئی کے لئے صنم جاوید اور فلک جاوید کو زمان پارک بلایا جاتا تھا۔ اس چکر میں فلک جاوید دو بار اسقاط حمل کروا چکی ھے اگر یہ تردید کرے گی تو میں رپورٹ پبلک کر دوں گا۔ [1]

فلک جاوید خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر الزام لگایا کہ انہوں نے قادیانیوں کو اپنی مرضی کا قرآن کریم چھاپنے کی اجازت دے دی ہے اور توہین قرآن کا مرتکب ہوا ہے۔ جب کہ یہ فیک نیوز تھی اور اسکی تردید ہوچکی تھی۔ [2]

9 مئی کی ٹویٹ "کینٹ"

فلک جاوید کی بہن صنم جاوید نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ احتجاج کہاں کرنا ہے۔ لیکن کسی ویڈیو پر اس کے ٹویٹ کی سکرین شاٹ لگا دی جس پر "کینٹ" لکھا تھا۔ [3]