عمران خان کی گندی سیاست

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:37، 21 اگست 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

طیبہ گل سکینڈل

عمران خان نے طیبہ گل کو 45 دن وزیراعظم ھاؤس میں حبس بیجا میں رکھا جو چیئرمین نیب کی شکایت لے کر ان کے پاس گئی تھیں۔ عمران خان نے پھر طیبہ گل کی مدد سے چیئرمین نیب کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ [1]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے سیاست کے لیے مذہب کو استعمال کیا۔

عمران خان نے سیاست کے لیے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیا۔

عمران خان نے سیاست میں تشدد اور گالم گلوچ کو متعارف کروایا۔