جے کے ایل ایف

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:08، 22 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («جے کے ایل ایف کشمیری سرخوں کی تنظیم ہے جو آزاد کشمیر میں متحرک ہے۔ جے کے ایل ایف کا قیام 1976ء میں برطانیہ میں عمل میں لایا گیا۔ <ref name=":0">[https://www.urdunews.com/node/437056 جے کے ایل ایف کا قیام]</ref> 1994ء میں جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کی جے کے ایل ایف دو الگ الگ دھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جے کے ایل ایف کشمیری سرخوں کی تنظیم ہے جو آزاد کشمیر میں متحرک ہے۔

جے کے ایل ایف کا قیام 1976ء میں برطانیہ میں عمل میں لایا گیا۔ [1]

1994ء میں جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کی جے کے ایل ایف دو الگ الگ دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والی جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک ہیں۔

انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں جے کے ایل ایف کو کلعدم قرار دے دیا ہے۔ [1]

حوالہ جات